مثلث غزل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غزل جس میں یہ التزام کیا جائے کہ ہر مصرعے میں کسی لفظ کی تین مرتبہ تکرار ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - غزل جس میں یہ التزام کیا جائے کہ ہر مصرعے میں کسی لفظ کی تین مرتبہ تکرار ہو۔